نحو
1
لَتُبْلَوُنَّ کا اصل اور صرفی تحقیق
24 جولائی، 2025Lola
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مؤکد بنون توکید ثقیلہ مجہول ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
یہ صیغہ فعل مضارع "تُبلَوْن" سے بنایا گیا ہے
نون اعرابی کو حذف کر کے آخر میں نون توکید کا اضافہ کیا اور واؤ جمع کو ضمہ دیا تو لتبلون بن گیا